لکھوال ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لکھوال ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چکوال کے ایک گاؤں لکھوالکی حدود میں ہے یہ ڈیم چکوال سے 21 کلو میٹر چک بھون کے قریب واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسے اٹھوال ڈیم بھی کہا جاتا ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]