لکی سیمنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لکی سیمنٹ لمیٹڈ
پرائیویٹ
صنعتسیمنٹ
قیام1993ء (1993ء)
بانیعبد الرزاق ٹبہ،

محمد یونس ٹبہ (چیرمین)،

محمد علی ٹبہ (سی ای او)
صدر دفترکراچی پاکستان
مقامات کی تعداد
درہ پیزو ضلع لکی مروت، نوری آباد ضلع جامشورو
ویب سائٹwww.lucky-cement.com

لکی سیمنٹ لمیٹڈ (ایل سی ایل) (انگریزی: Lucky Cement Limited)پاکستان میں سب سے بڑا سیمنٹ پیدا کرنے والا کارخانہ اور برآمد کنندہ ہے[1]۔جس کی بنیاد 1993 میں عبد الرزاق ٹبہ نے رکھی تھی[2]۔ لکی سیمنٹ لمیٹڈ پاکستان کے سب سے بڑے کاروباری گروپ یونس برادرزگروپ کا حصہ ہے۔لکی سیمنٹ کے دو پلانٹ ہیں۔ درہ پیزو ،لکی مروت میں موجود پلانٹ سے ملک کے جنوبی حصوں  کی جبکہ کراچی سندھ کے پلانٹ سے ملک کے شمالی حصوں کی ضروریات کو پورا کیا جاتا ہے۔ ۔ لکی سیمنٹ پاکستان کی سب سے پہلی کمپنی ہے جو کھلے سیمنٹ کو بڑی مقدار میں بیرون ملک برآمد کررہی ہے۔ سیمنٹ کو بنانے بلکہ اس اتارنے چڑھانے اور ذخیرہ کرنے کے لیے اس نے کراچی پورٹ پر بھی ایک ٹرمینل قائم کیا ہواہے۔

انتظامی ٹیم[ترمیم]

  • جناب محمد علی ٹباچیف ایگزیکٹو
  • نعمان حسن یگزیکٹو ڈائریکٹر -
  • امین غنی چیف آپریٹنگ آفیسر -
  • محمد عاطف کلوڈی ڈائریکٹر فنانس اینڈ چیف فنانشل آفیسر
  • عدنان احمد چیف آپریٹنگ آفیسر - بین الاقوامی بزنس
  • فیصل محمود ایس ڈی جی ایم فنانس اینڈ کمپنی سکریٹری
  • مرتضیٰ عباس چیف اسٹریٹجی آفیسر اینڈ ڈائریکٹر سرمایہ کاری

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lucky Cement" 
  2. "newspaper (ref)"