لہاسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ལྷ་ས་
拉萨
پریفیکچر سطح شہر
拉萨市 · ལྷ་ས་གྲོང་ཁྱེར།
اوپری بائیں سے: جوخانگ مندر کی چھت; نوربولیگکا خانقاہ کا مرکزی دروازہ; پوٹالا محل; دھرم پہیا اور عبادت پہیا (نیچے), جوخانگ; لہاسا مصنوعی سیارہ سے تصویر
اوپری بائیں سے: جوخانگ مندر کی چھت; نوربولیگکا خانقاہ کا مرکزی دروازہ; پوٹالا محل; دھرم پہیا اور عبادت پہیا (نیچے), جوخانگ; لہاسا مصنوعی سیارہ سے تصویر
ملکعوامی جمہوریہ چین
علاقہتبت خود مختار علاقہ
حکومت
 • میئرDoje Cezhug
 • نائب میئرJigme Namgyal
رقبہ
 • پریفیکچر سطح شہر29,274 کلومیٹر2 (11,303 میل مربع)
 • شہری53 کلومیٹر2 (20 میل مربع)
بلندی3,490 میل (11,450 فٹ)
آبادی (2010)
 • پریفیکچر سطح شہر559,423
 • کثافت19.1/کلومیٹر2 (49/میل مربع)
 • اہم قومیتیںتبتی; ہان; ہوئی
 • چینیتبتی, مینڈارن, ہوہوت لہجہ
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
ٹیلی فون کوڈ891
ویب سائٹhttp://www.lasa.gov.cn/
لہاسا
چینی نام
سادہ چینی 拉萨
روایتی چینی 拉薩
ہانیو پنین Lāsà
لغوی معنی معبودوں کی جگہ
متبادل چینی نام
سادہ چینی 逻些
روایتی چینی 邏些
تبتی نام
تبتی ལྷ་ས་

لہاسا (Lhasa) (تبتی: ལྷ་ས་; وایلی: lha sa; آسان چینی: 拉萨; روایتی چینی: 拉萨; پنین: Lāsà) تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے۔ یہ تبت سطح مرتفع شینینگ کے بعد پر دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ 3،490 میٹر کی اونچائی پر (11،450 فیٹ) لہاسا دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں۔ پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]