مندرجات کا رخ کریں

لہسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لہسن
سائنسی درجہ بندی

لہسن (سائنسی نام:ایلیم سیٹیوُم/Allium sativum) پیاز خاندان کی ایک جنس ہے۔

فوائد

[ترمیم]

لہسن کھانوں میں ذائقے اور لذت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لہسن چربی کے ذخیرے کو کم کرنے اور وزن گھٹانے میں مفید ہے۔ لہسن میں مانع تکسید اجزا پائے جاتے ہیں جو بیکٹیریا کا خاتمہ کرتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق لہسن معدے کے رس کو تحریک دے کر ہاظم غذا کا کردار بھی کرتا ہے اور بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں بھی مؤثر ہے۔ خون کو پتلا کرکے خون میں تھکے بننے کے خطرے کوبھی کم کرتا ہے۔

پیداوار

[ترمیم]
چوٹی کے دس پیداکار 2010
ملک پیداوار (ٹن) ذیلی حاشیہ
 چین13,664,069Im
 بھارت833,970
 جنوبی کوریا271,560
 مصر244,626
 روس213,480
 میانمار185,900Im
 ایتھوپیا180,300Im
 ریاستہائے متحدہ169,510
 بنگلہ دیش164,392
 یوکرین157,400
دنیا 17,674,893 A
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں، نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار
F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار

ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت[1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-17