لہندا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لہندا ٹھیٹھ سرائیکی زبان کا لفظ ہے جو سورج کے غروب ہونے والی سمت کے لیے بولا جاتا ہے۔کوہ سلیمان ہندوستان کے مغربی علاقے دھنکوٹ،کچھی،بھکر وغیرہ کے علاقوں کو لہندا کہا جاتا تھا