لہڑ سلطانپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لہڑ سلطانپور
گاؤں and union council
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

لہڑ سلطانپور (انگریزی: Lehr Sultanpur) پاکستان کا ایک قصبہ پاکستان کی یونین کونسلیں میں سے ایک یونین کونسل جو ضلع چکوال یہ لہڑ سلطانپوریونین کونسل کا مرکز ہے جو چوآسیدن شاہ میں واقع ہے۔[1]
لہڑ سلطانپور ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 33ہے)۔لہڑ سلطانپور کا قصبہ یو نین کو نسل ہے اور یہ تحصیل چو آسیدن شاہ میں آتی ہے، لہڑ سلطانپور چو آسیدن شاہ شہرسے 11 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق کی جانب واقع ہے اور لہڑسلطانپور کے مغرب میں وہالی زیر اور پیر مخدوم جہانیاں شمال میں ڈھوک کو ٹھی و ہالی بالا اور لہڑی حاجیاں مشرق میں کھجولہ کو ٹلی سیداں مہین، سلوئی، گوڑھا، تکوی ڈھوک مہرا اور شاہانہ کوٹ جبکہ چھنیانہ، پیر جمال شاہ، و اٹلی کسک اور چنالہ واقع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lehr Sultanpur"