لیاقت بلوچ
ظاہری ہیئت
| لیاقت بلوچ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 دسمبر 1952ء (74 سال) مظفر گڑھ |
| شہریت | |
| جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ پنجاب |
| پیشہ | سیاست دان |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
لیاقت بلوچ پاکستان کے سیاست دان اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی عہدہ دار ہیں۔
حالات زندگی
[ترمیم]لیاقت بلوچ 9 دسمبر 1952ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایل ایل بی اور ایم اے (ابلاغ عامہ) کی ڈگری جامعہ پنجاب سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہو گئے۔ 1977ء میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ 1985ء، 1990ء اور 2002ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کے کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں اور لاہور میں رہائش پزیر ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 9 دسمبر کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ سیاست دان
- بلوچ شخصیات
- پاکستانی سنی
- پاکستانی سیاست دان
- جماعت اسلامی پاکستان کے سیاست دان
- ضلع مظفرگڑھ کی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- لاہور کے سیاست دان
- متحدہ مجلس عمل کے سیاست دان
- مظفر گڑھ کے سیاستدان
- مظفرگڑھ کی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
