لیاقت نیشنل ہسپتال
Appearance
نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے مہنگے ترین ہسپتالوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ہسپتال کراچی کی شاہراہ اسٹیڈیم روڈ پر آغا خان ہسپتال کے برابر میں واقع ہے۔