لیاقت پور ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیاقت پور ریلوے اسٹیشن
Liaquatpur Railway Station
محل وقوعلیاقت پور
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLQP
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
فیروزہ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن چنی گوٹ
Map

لیاقت پور ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر لیاقت پور میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔[1]

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، جھنگ، نوابشاہ، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد، اٹک، خانیوال اور کوٹری شامل ہیں۔

متناسقات: 28°56′16″N 71°55′43″E / 28.9378°N 71.9285°E / 28.9378; 71.9285

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Liaquat Pur railway station - Today Train Timings 2023, Map, Postal Code, Contact Numbers"۔ Pakistani.PK۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023 

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔