لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء
تیزگام کی گزرگاہ کا نقشہ
تیزگام ایکسپریس کی گزرگاہ نیلے رنگ سے نمایاں کی گئی ہے
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء is located in پاکستان
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی، 2019ء
پاکستان میں محل وقوع
تفصیلات
تاریخ31 اکتوبر 2019ء (2019ء-10-31)
06:30 پاکستانی وقت (01:30 متناسق عالمی وقت)
محل وقوعنزد لیاقت پور ریلوے اسٹیشن
متناسقات29°00′26″N 70°59′20″E / 29.00722°N 70.98889°E / 29.00722; 70.98889متناسقات: 29°00′26″N 70°59′20″E / 29.00722°N 70.98889°E / 29.00722; 70.98889
ملکپاکستان
لائنکراچی-پشاور ریلوے لائن
آپریٹرپاکستان ریلویز
سروستیزگام
حادثے کی قسمٹرین آتشزدگی
اعداد و شمار
ٹرینیں1
مسافر933
اموات75
زخمی43
نقصانتین بوگیاں خاکستر

کام جاری
لیاقت پور ٹرین آتشزدگی کا سانحہ 31 اکتوبر 2019ء کی صبح پاکستان کے صوبے پنجاب میں واقع ضلع رحیم یار خان کے لیاقت پور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے راولپنڈی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے باعث پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی ایک بوگی میں کھانا بنانے کے لیے جلائے جانے والے گیس سلنڈر کے پھٹنے کے باعث آگ لگی جو دیکھتے دیکھتے چار بوگیوں تک پھیل گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]