لیبری واکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
LibriVox logo.png
قیاماگست 2005
مقامعالمگیر (بنیاد امریکا)
مجموعہ
ذخیرہ کتب10،000 سے زیادہ مفت اشیا (6 اگست 2016)
رسائی اور استعمال
عوامی مدد380،000،000 سے زیادہ ڈاؤنلوڈز (17 اپریل 2015)[حوالہ درکار]
عضودنیا بھر میں رضاکار
دیگر معلومات
مختص رقم$ 5،000 فی سال
مدیرڈائریکٹر نہیں – کمیونٹی کا اشتراک
ویب سائٹlibrivox.org

لیبری واکس دنیا بھر کے رضاکاروں کا ایک گروہ ہے جو دائرہ عام متون کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے سلسلے میں پڑھتا اور ریکارڈ کر کے صوتی کتب بناتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]