لیفٹننٹ جرنل ممتاز گل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مشہور پاکستانی فوج کے لیفٹننٹ جرنیل اور جامعہ پشاور کے وائس چانسلر رہ چکے ہیں آپ نے کمشیر کے جہاد میں بھی حصہ لیا۔ فوجی ملازمت میں نمایاں کارکردگی پر ستارہ بسالت، ہلال امتیاز اور نشان امتیاز کے اعزازات دیے گئے ۔