لیفٹیننٹ کرنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لیفٹینٹ کرنل سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لیفٹینٹ کرنل(Lieutenant colonel) یہ آرمی میں ایک کمیشنڈ آفیسرکاعہدہ ہے جو میجر کے بعد اور کرنل سے پہلے ہوتا ہے یہ عموما بٹالین یا رجمنٹ کی کمان کرتا ہے