لیلا مشرا
Appearance
لیلا مشرا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1908ء [1] جیس |
وفات | 17 جنوری 1988ء (80 سال) ممبئی |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
لیلا مشرا (انگریزی: Leela Mishra) ایک بھارتی فلم اداکارہ تھیں۔ انھوں نے تقریباً پانچ دہائیوں میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ انھیں فلم شعلے میں "موسی" سے کردار سے بھی جانا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر لیلا مشرا
- Leela Mishraآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ bollywoodhungama.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) at بالی وڈ ہنگامہ
- Leela Mishra Filmography at Upperstall
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0592789/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جولائی 2016