لینو لیسادلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لینو لیساڈلی، 1954ء

لیساڈلی (پیدائش 4 دسمبر، 1925ء - وفات 20 نومبر، 2009ء) [1] اطالوی کوہ پیماتھے۔ انھوں نے 31 جولائی، 1954ء، اطالیہ ہی کے ایک اور کوہ پیما آکیلے کمپانونی کے ہمراہ پاکسان میں واقع کے ٹو چوٹی کو سر کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Martin, Douglas (28 November 2009). "Lino Lacedelli Dies at 83; One of First to Scale K2". نیو یارک ٹائمز۔ Retrieved 1 December 2009.

بیرونی روابط[ترمیم]