لیون سوم ایساوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لیون سوم ایساوری
(یونانی میں: Λέων Γ΄ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Solidus-Leo III and Constantine V-sb1504.jpg

شہنشاۂ بازنطینی سلطنت
دور حکومت 25 مارچ 717ء – 18 جون 741ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 675  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قہرمان مرعش  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 741 (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات ورم  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Simple Labarum.svg بازنطینی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان ایساوری خاندان
نسل قسطنطین پنجم
انا
ارینے
کوسمو
دیگر معلومات
پیشہ فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ استراتیگوس  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیون سوم ایساوری کو لیون سوم سوری بھی کہا جاتا ہے، وہ 717ء سے 741ء میں اپنی وفات تک بازنطینی سلطنت کا شہنشاہ رہا۔[1] لیون نے 1717ء میں محاصرۂ عظیم سے قبل شہنشاہ ثیودوسیوس سوم کو تخت چھوڑنے کو کہا اور خود قابض ہوکر تخت نشین ہو گیا۔ انہوں نے امویوں چڑھائی کے خلاف سلطنت کا کامیابی سے دفاع کیا اور شبیہوں کی تعظیم و تکریم ممنوع قرار دی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Craig, Graham, Kagan, Ozment, and Turner. The Heritage of World Civilazations. Prentice Hall. صفحہ 321. ISBN 978-0-205-80766-6. 
  2. Gero، Stephen (1973). Byzantine Iconoclasm during the Reign of Leo III, with Particular Attention to the Oriental Sources. Louvain: Secrétariat du Corpus SCO. ISBN 90-429-0387-2.