لیوک ایکنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیوک ایکنز
(انگریزی میں: Luke Aikins ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش نومبر 1973 (عمر  سال)
کارپس کرسٹی، ٹیکساس, امریکا
رہائش گراہم، واشنگٹن, امریکا[1]
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مونیا لی ایکنس[2]
اولاد لوگان(بیٹا)
عملی زندگی
پیشہ
دور فعالیت 1985-present
وجہ شہرت پہلا شخص جس نے بغیر پیرا شوٹ کے جمپ کیا
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیوک ایکنز (Luke Aikins) دنیا کا پہلا شخص ہے جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی ہے۔ لوک 23 نومبر 1973 کو پیدا ہوا[3] 2012 میں جب فیلکس بومگارٹنر نے زمین سے 24 میل کی بلندی سے آواز کی رفتار سے زیادہ تیزی سے زمین پر جمپ کیا تو وہ وہ بیک اپ جمپر تھا۔ لیوک نے پہلا جمپ 12 سال کی عمر میں لگایا تھا،مگر وہ تنہا نہیں تھا۔ اس نے تنہا جمپ 16 سال کی عمر میں لگایا تھا۔ لوک اب تک 18000 ہزار جمپ لگا چکا ہے جبکہ اس کی بیوی بھی 2000 جمپ لگا چکی ہے۔ لوک کا باپ اور اس کا دادا بھی سکائی ڈائیورز تھے۔ لیوک کا کاروبار ہی سکائی ڈائیونگ سے منسلک ہے۔ اس کا اپنا سکائی ڈائیونگ کلب ہے۔ وہ یونائیٹڈ سٹیٹ پیراشوٹ ایسوسی ایشن کا سیفٹی اور ٹریننگ ایڈوائزر ہے۔ وہ سٹوڈنٹس اور انسٹرکٹر کے لیے سرٹیفائیڈ انسٹرکٹر بھی ہے۔ اس کا کاروبار پیرا ٹیکٹس نیوی سیلز اور فوجیوں کو سکائی ڈائیونگ کی ٹریننگ بھی دیتا ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ricky Campbell (30 July 2016)۔ "'Heaven Sent' Luke Aikins: 5 Fast Facts You Need to Know"۔ Heavy, Inc.۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2016 
  2. Tiare Dunlap (26 July 2016)۔ "Meet the Husband and Father Who's Skydiving from 25,000 Feet Without a Parachute"۔ people.com۔ Time Inc.۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2016 
  3. "Luke Aikins profile page at Red Bull"۔ redbull.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2016 
  4. انسانی تاریخ میں پہلی بار 25000 فٹ کی بلندی سے بغیر پیراشوٹ کے زمین پر کامیاب جمپ

بیرونی رابط[ترمیم]

بیرونی وڈیو
video icon Heaven Sent Stride Gum Presents Heaven Sent: A Mad Intense Jump
video icon مقامی نیوزانٹرویو Luke Aikins 25,000-Foot Freefall[1]
  1. "Daredevil survives 25,000-foot jump without chute over Simi Valley | Video"۔ The VC Star۔ Associated Press۔ 30 July 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2016