لیویو رادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لیویو رادو
Liviu Radu.jpg
پیدائش 1948
بخارسٹ
وفات 2015
قومیت رومانیہ
موضوع سائنسی موضوعات کا مصنف

لیویو رادو (رومانیانی زبان: Liviu Radu) بخارسٹ میں 1948ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک مصنف تھے۔

1993ء میں سائنس فکشن کے موضوعات پر "كواسار" میگزین میں "Fata nevazuta a planetei Marte" ( "مریخ کا ان دیکھا چہرہ") کے نام سے لکھ کر مصنف کے طور پر سفر شروع کیا۔

1991ء میں انہوں نے ایک ناول "Trip-Tic" (عین مطابق سفر) نام سے لکھی تھی۔

تخلیقات[ترمیم]

ليويو رادو نے رومانیانی زبان میں مندرجہ ذیل تحریری کام انجام دیے ہیں:

  • Romane ca Optiunea (2004)
  • Spaime (2004)
  • Waldemar (2007)
  • Povestiri fantastice (2008)
  • Modificatorii (2010)
  • Singur pe Ormuza (2011)
  • Vânzoleli nocturne (2012)

مشہور ناشروں کے ساتھ کام[ترمیم]

رادو نے مشہور رومانیہ کے ناشر ایس ایف جرنل اور سی پی ایس ایف نٹيولس کے ساتھ بطور مصنف کام کیا تھا۔

مشہور ادارے جن رادو منسلک تھے[ترمیم]

رادو رومانیہ کے مصنفین کی یونین (Uniunea Scriitorilor din România) اور سائنس فکشن اور فینٹسی سوسائٹی (Societatea Româna de Science Fiction si Fantasy) کے رکن تھے۔ وہ ایک مترجم بھی تھے۔ 2015ء میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]