لیوی سٹراؤس
| لیوی سٹراؤس | |
|---|---|
| (فرانسیسی میں: Claude Lévi-Strauss) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Gustave Claude Levi-Strauss)[1] |
| پیدائش | 28 نومبر 1908ء [2][3][4][5][6][7][8] برسلز شہر [9][1] |
| وفات | 30 اکتوبر 2009ء (101 سال)[10][2][3][5][6][7][11] پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [12][1] |
| وجہ وفات | دورۂ قلب |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| رکن | فرانسیسی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، برٹش اکیڈمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [13] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | کوندوغسے ہائی اسکول پیرس لا فیکلٹی لائسی جانسن ڈی سیلی |
| پیشہ | فلسفی [14]، سیاست دان ، ماہر انسانیات [14]، فوٹوگرافر ، ماہر تعلیم ، مصنف ، پروفیسر [15]، ماہرِ عمرانیات ، ماہر نفسیات ، اساطیر نگار ، محقق [16] |
| مادری زبان | فرانسیسی |
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3][17] |
| شعبۂ عمل | ساختیت |
| ملازمت | اسکول فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز ان سوشل سائنسز ، اسکول برائے اعلی تعلیمی مشق |
| مؤثر | گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل ، فردیناں دو سوسور |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
لیوی سٹراؤس فرانس کے معروف ماہرِ بشریات ہیں۔ لیوی سٹراؤس 28 نومبر 1908ء میں برسلز میں ایک یہودی فرینچ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پیرس میں سوربون سے تعلیم حاصل کی۔ انیس سو تیس کی دہائی میں برازیل کے جنگلوں میں رہنے والے قبائلیوں پر تحقیق کی تھی۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد انھوں نے کچھ عرصہ امریکا میں گزارا جہاں ان کی ماہر بشریات فرانز بواز سے ملاقات ہوئی جو ان کے لیے ایک اہم دوست اور دانشور ثابت ہوئے۔ فرانس واپسی کے بعد لیوی سٹراؤس نے اپنا کام جاری رکھا اور شہرت پائی۔ ان کی اہم کتابوں میں ’دی ایلیمنٹری سٹرکچرز آف کِن شِپ‘ اور ’دا سیویج مائنڈ‘ شامل ہیں۔
کا رہائے نمایاں
[ترمیم]کلاؤد لیوی سٹراؤس کا بیسویں صدی کے اہم اور انتہائی با اثر دانشوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انھوں نے تقریباً ساٹھ سال پہلے بشریات میں ’سٹکچرلِسزم‘ کا نظریہ بیان کیا تھا۔ اس نظریے کے تحت یہ سوچ پیش کی گئی تھی کہ ساخت کو عمل سے زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔ اس سے پہلے سٹرکچرل سوچ لسانیات کی تحقیق میں استعمال کی گئی تھی لیکن لیوی سٹراؤس نے اسے انسانی معاشروں اور رشتوں کی تحقیق میں استعمال کیا اور یوں اس کی روشنی میں معشروں کی ثقافت اور خاندانی تنظیم کا تقابلی مطالعہ کیا۔
انتقال
[ترمیم]30 اکتوبر 2009ء کو سو سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ Fichier des personnes décédées — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2025
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118572385 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11912808h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa5284/claude-levi-strauss — بنام: Claude Lévi-Strauss — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/43884103 — بنام: Claude Lévi-Strauss — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: https://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00009261 — بنام: Claude Lévi-Strauss — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2790488 — بنام: Claude Lévi-Strauss — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/levi-strauss-claude-gustave — بنام: Claude Gustave Lévi-Strauss — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.linternaute.fr/biographie/litterature/1775390-claude-levi-strauss-biographie-courte-dates-citations/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2021
- ↑ اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 4 نومبر 2009 — Claude Lévi-Strauss, 100, Dies; Altered Western Views of the ‘Primitive’ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مارچ 2021
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=levistraussc — بنام: Claude Levi-Strauss
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118572385 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/14564 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
- ↑ https://www.cnrs.fr/fr/personne/claude-levi-strauss
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7044963
- ↑ http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/
- ↑ https://erasmusprijs.org/prijswinnaars/claude-levi-strauss/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2025
- 1908ء کی پیدائشیں
- 28 نومبر کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- 30 اکتوبر کی وفیات
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی غیر افسانوی مصنفین
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی فلسفی
- اکیسویں صدی کے فلسفی
- اکیسویں صدی کے مؤرخین
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے معلمین
- اکیسویں صدی کے ملحدین
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- براعظمی فلسفی
- برسلز کی شخصیات
- بیسویں صدی فرانسیسی معلمین
- بیسویں صدی کے فرانسیسی غیر افسانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے فرانسیسی فلسفی
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مؤرخین
- بیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے مؤرخین
- بیسویں صدی کے ماہرین بشریات
- بیسویں صدی کے محققین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے معلمین
- بیسویں صدی کے ملحدین
- پیرس کے مصنفین
- تاریخ افکار
- تاریخ کے فلسفی
- تعلیم کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سائنسی فلسفی
- سو سالہ فرانسیسی شخصیات
- سو سالہ مرد
- عالمگیریت متعلقہ مصنفین
- فرانسیسی سائنسدان
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی فلسفی
- فرانسیسی ماہرین بشریات
- فرانسیسی ماہرین عمرانیات
- فرانسیسی مصنف
- فرانسیسی مضمون نگار
- فرانسیسی معلمین
- فرانسیسی ملحدین
- فرانسیسی مورخین
- فرانسیسی یاداشت نگار
- فرانسیسی یہودی
- فضلا جامعہ پیرس
- فلاسفہ عقل
- مابعد الطبیعیاتی مصنفین
- ماہرین بشریات
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- مذہب کے فلاسفہ
- مصنفین فلسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- معاصر فلسفی
- ملحد فلسفی
- یہود
- یہودی اسکالر
- یہودی سائنس دان
- یہودی فلاسفہ
- یہودی مؤرخین
- یہودی مصنفین
- یہودی ملحدین
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مضمون نگار
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی مؤرخین
- فرانسیسی مرد مضمون نگار


