لیٹا گرے
ظاہری ہیئت
| لیٹا گرے | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Lita Grey) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 15 اپریل 1908ء [1][2][3][4] ہالی وڈ |
| وفات | 29 دسمبر 1995ء (87 سال)[1][2][3] لاس اینجلس |
| وجہ وفات | سرطان |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| شریک حیات | چارلی چیپلن (1924–1927)[5] |
| اولاد | چارلس چیپلن جونیئر [5]، سڈنی چیپلن (امریکی اداکار) [5] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ، آپ بیتی نگار ، فلم اداکارہ |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
لیٹا گرے (انگریزی: Lita Grey) جو اپنی زندگی کا بیشتر حصہ لیٹا گرے چیپلن کے نام سے جانی جاتی تھی، ایک امریکی اداکارہ تھیں۔ وہ چارلی چیپلن کی دوسری بیوی تھیں اور ان کی فلموں دی کڈ، دی آئیڈل کلاس اور دی گولڈ رش میں نظر آئیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb150430608 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tp1xs1 — بنام: Lita Grey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7090728 — بنام: Lita Grey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=5592 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2019
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118697595 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2026 — اجازت نامہ: CC0
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر لیٹا گرے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر لیٹا گرے
- Lita Grey interviewed about her life, 1993 یوٹیوب پر (15:00)
- Lita Grey at Virtual History
زمرہ جات:
- 1908ء کی پیدائشیں
- 15 اپریل کی پیدائشیں
- 1995ء کی وفیات
- 29 دسمبر کی وفیات
- امریکی فلمی اداکارائیں
- ہسپانوی نژاد امریکی شخصیات
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- ہالی ووڈ، لاس اینجلس کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- چیپلن خاندان
- ریاست ہائے متحدہ میں بچپن کی شادی
- 1985ء کی وفیات
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- خاموش فلموں کی امریکی اداکارائیں
- فلمی اداکار
- بچے اداکار
- خاموش فلموں کے اداکار
- امریکی اداکار
- لاس اینجلس کے اداکار
- خاموش فلموں کے امریکی اداکار
- امریکی شخصیات
- خواتین

