لیپ ٹاپ
لیپ ٹاپ یا آغوشیہ (laptop) ایک ایسا شمارندہ ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے۔ اکثر و بیشتر ایسے کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے۔
اردو اصطلاحات[ترمیم]
اردو میں اس کے لیے درج ذیل اِصطلاحات استعمال کر سکتے ہیں گو یہ سب فی الحال مستعمل نہیں ہیں۔
- دستی کمپیوٹر https://techguideco.com
- برقی بستہ
- لیپ ٹاپ
- گشتی محاسب
- محمولی کمپیوٹر
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر لیپ ٹاپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |