لیڈرا
ظاہری ہیئت
لیڈرا (Ledra) (یونانی: Λήδρα) موجودہ دارالحکومت نیکوسیا کے مقام پر واقع ایک قدیم شہر-ریاست تھی۔[1] یہ 1050 قبل مسیح میں لیکن ہیلنسٹک اوقات (Hellenistic ) میں (330 قبل مسیح) میں قائم ہوئی۔ مختلف اوقات میں یہ اشوریہ حکمرانی کے تابع تھی۔[2]
280 قبل مسیح کے قریب شہر کا نام تبدیل کر کے لیوکوتھون (Leukotheon) رکھ دیا گیا جو مصر کے بادشاہ بطلیموس (Ptolemy) کے بیٹے کے نام پر تھا۔[3] یہ قبرص کے دس شہر-ریاستوں میں سے ایک ہے۔
نیکوسیا کی مشہور لیڈرا گلی اسی شہر کے نام پر ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Truesdell Brown (1974)۔ "Reviews of Books (Alexander the Great)"۔ The American Historical Review۔ ج 79 شمارہ 3: 762–763۔ JSTOR:1867909
{{حوالہ رسالہ}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|month=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ World and its Peoples: Greece and the Eastern Balkans. Marshall Cavendish, 2010.
- ↑ North Cyprus: a pocket guide۔ Rustem Bookshop۔ 1 دسمبر 2006۔ ISBN:978-9944-968-03-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-04-25
{{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=(معاونت)