لیڈوا مہوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لیڈوا مہوا
شہر
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست اتر پردیش
ضلع Sant Kabir Nagar
آبادی (2001)
 • کل 11,524
زبانیں
 • دفتری ہندی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

لیڈوا مہوا (انگریزی: Ledwa Mahua) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو سنت کبیر نگر ضلع میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

لیڈوا مہوا کی مجموعی آبادی 11,524 افراد پر مشتمل ہے۔ اس قصبہ میں اکثر انصاری برادری کے لوگ ہیں۔ جو پاورلوم سے اپنے کاروبار کر رہے ہیں ۔ اس قصبہ میں دار العلوم اہلسنت تنویر الاسلام امرڈوبھا ہے جو یوپی عربی فارسی بورڈ سے منظور شدہ ہے اور یہ بھت پرانا عربی فارسی ڈگری کالج ہے۔ اس میں ہندوستان کے کئی صوبے کے بچے پڑھتے ہیں ۔ اس قصبے میں اور بھی دوسرے کئی مدارس ہیں کالج ،ہاسپٹل ،سہج کیندر ،بنک اور بھی دیگر سہولتیں موجود ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]