لیڈیز اونلی (1939ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیڈیز اونلی
اداکار سبیتا دیوی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف مزاحیہ فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک برطانوی ہند [1]  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1939  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0154758  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیڈیز اونلی  1939ء میں  بننے والی ہندوستانی ہندی زبان کی ایک سماجی مزاحیہ فلم ہے جس کے ہدایتکار سرووتم بادامی ہیں [2]  اسے ساگر موویٹون نے تیار کیا  اس کی انوپم گھٹک نے موسیقی دی اور اس میں سریندر ناتھ ، سبیتا دیوی ، بیبو اور پربھا نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے [3] یہ آخری کامیڈی فلم تھی جو سرووتم بادامی نے بنائی ۔ اس سے بعد انھوں نے معاشرتی موضوعات کا انتخاب کیا ۔ انھوں نے سوڈاما پکچرز میں اپنے سرپرست امبالال پٹیل کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔ اور سماجی زندگی کے موضوعات کا انتخاب کیا [4]

پلاٹ[ترمیم]

ہندوستان کے مختلف خطوں سے آنے والی تین لڑکیاں سبیتا دیوی (گجرات) ، بیبو (پنجاب) اور پربھا (بنگال) ایک ریلوے اسٹیشن پر ملتی ہیں۔ان کے پاس رہائش   ٹکی جگہ کوئی نہیں اس لیے وہ  مل کر رہائش تلاش کرنے کا فیصلہ کرتیں ہیں۔  ایک باورچی (بھڈو اڈوانی) جسے ہر ریاست کی  زبان بولنے میں  مہارت حاصل تھی ان کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔  ایک نوجوان بدمعاش (سریندر) ان کی زندگی میں داخل ہوتا ہے اور لڑکیوں کے مابین کشمکش شروع ہوجاتی ہے جب وہ سب اس سے پیار کرنا شروع ہوجاتی ہیں۔

موسیقی[ترمیم]

فلم کی موسیقی انوپم گھاٹک نے ترتیب دی ، ضیا سرحدی اور پنڈت اندرا چندر نے گیت کے بول لکھے [5]۔

کاسٹ[ترمیم]

فلم میں مندرجہ ذیل اداکاروں نے کام کیا [6]

  • سبیتا دیوی بطور سروجینی
  • سریندر ناتھ بطور ستیش
  • پربھا جیسے چھایا
  • اڈوانی بطور جئے ارام
  • ہریش بطور ہریش
  • پانڈے بطور پریس پروپیریٹر
  • کرشنکوماری  بطور مسز درگداس
  • گلزار بطور اندرا
  • سنالینی دیوی بطور ہیڈ مسٹریس
  • کوشلیا بطور اندھو

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://indiancine.ma/CVD
  2. "Ladies Only 1939"۔ Gomolo.com۔ 09 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  3. "Ladies Only 1937"۔ Alan Goble۔ 19 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  4. Sanjit Narwekar (12 December 2012)۔ Eena Meena Deeka: The Story of Hindi Film Comedy۔ Rupa Publications۔ صفحہ: 54–۔ ISBN 978-81-291-2625-2۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  5. "Ladies Only 1939"۔ Muvyz, Inc۔ 17 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  6. "Ladies Only (1939 film)'s Pressbook"۔ Endangered Archives Programme (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2019