لیک شعراء
Jump to navigation
Jump to search
لیک شعراء انگریزی کے شاعروں کا ایک گروہ تھا، جو انگلینڈ کے لیک ضلع کے باشندے تھے۔ ان کا زمانہ انیسویں صدی کا نصف اول تھا۔ انہوں نے اپنے وقت کے رائج کسی مکتب فکر اور دبستان ادب کی پیروی نہیں کی۔ ان کو یہ نام ایڈنبرا ریویو نے محض حقارت سے رکھا تھا۔ یہ شعراء رومانوی تحریک کا حصہ تھے۔