ماؤ زے تنگ
Jump to navigation
Jump to search
| ماؤ زے تنگ | |
|---|---|
| (روایتی چینی میں: 毛澤東)،(آسان چینی میں: 毛泽东) | |
| مناصب | |
| کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین | |
| دفتر میں 23 اگست 1945 – 9 ستمبر 1976 |
|
| صدر چین (1 ) | |
| دفتر میں 27 ستمبر 1954 – 27 اپریل 1959 |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (چینی میں: 毛澤東)، (انگریزی میں: Mao Zedong) |
| پیدائش | 26 دسمبر 1893[1][2][3][4][5][6] شاوشان[1] |
| وفات | 9 ستمبر 1976 (83 سال)[7][8][9][2][10][3][4][5][11][6] |
| وجۂ وفات | دورۂ قلب |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | جمہوریہ چین (1 جنوری 1912–30 ستمبر 1949) |
| قد | 175 سنٹی میٹر |
| جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین |
| عارضہ | پارکنسن کی بیماری |
| تعداد اولاد | 10 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان[12]، شاعر، مصنف، فلسفی |
| پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان[13]، مینڈارن چینی |
| کارہائے نمایاں | چھوٹی سرخ کتاب |
| عسکری خدمات | |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| IMDB پر صفحہ | |
| ترمیم | |
ماؤ زے تنگ (چینی: 毛澤東/毛泽东/Máo Zédōng) (پیدائش: 26 دسمبر 1893ء – وفات: 9 ستمبر 1976ء) ایک چینی مارکسی عسکری و سیاسی رہنما تھے، جنہوں نے چینی خانہ جنگی میں چینی کمیونسٹ جماعت کی قیادت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور یکم اکتوبر 1949ء کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد رکھی۔ آپ 1945ء سے 1976ء تک چین کی کمیونسٹ جماعت کے چیئرمین رہے جبکہ 1954ء سے 1959ء تک عوامی جمہوریہ چین کی صدارت سنبھالی۔
ماؤ جدید تاریخ کی موثر ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں [14]اور ٹائم میگزین نے آپ کو 20 ویں صدی کی 100 موثر ترین شخصیات میں شمار کیا تھا۔[15]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب فصل: 1 — مصنف: Philip Short — عنوان : Mao: A Life — صفحہ: 19 — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — ISBN 978-0-340-60624-7
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12007498s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w65x2rcg — بنام: Mao Zedong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: http://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa486800/mao-tse-tung — بنام: Mao Tsé-Tung — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Itaú Cultural — ناشر: Itaú Cultural — ISBN 978-85-7979-060-7
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1391 — بنام: Mao Tse-Tung — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/3523.html — بنام: Mao Zedong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فصل: 32 — مصنف: Immanuel C.Y. Hsü — عنوان : The Rise of Modern China — اشاعت ششم — صفحہ: 767 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-512504-7
- ↑ فصل: 16 — مصنف: Philip Short — عنوان : Mao: A Life — صفحہ: 625–626 — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — ISBN 978-0-340-60624-7
- ↑ فصل: 1 — مصنف: Li Zhisui — صفحہ: 9 — ISBN 978-0-09-964881-9
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118577425 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Mao Zedong — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/77095542e4284144b190c4b47f2cf28b — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12007498s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Mao Zedong The Oxford Companion to Politics of the World
- ↑ Time 100: Mao Zedong By Jonathan D. Spence, 13 April 1998.
زمرہ جات:
- 1893ء کی پیدائشیں
- 26 دسمبر کی پیدائشیں
- 1976ء کی وفیات
- 9 ستمبر کی وفیات
- ماؤ زے تنگ
- انقلابات
- بیسویں صدی کے چینی شعرا
- بیسویں صدی کے چینی مصنفین
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے ملحدین
- چینی حامی حقوق نسواں
- چینی شخصیات
- چینی صدور
- چینی قوم پرست
- چینی کمیونسٹ
- چینی ملحدین
- دوسری جنگ عظیم کی چینی شخصیات
- سرد جنگ کے رہنما
- سیاسی فلاسفہ
- صدور عوامی جمہوریہ چین
- ضد سامراجیت
- فضلاے جامعہ پیکنگ
- گوریلا جنگ نظریہ ساز
- ملحد فلسفی
- چینی انقلابی