مائنوس (مکالمہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مائنوس ( /ˈmnɒs, -nəs/ ; یونانی: Μίνως ) افلاطون کے مکالموں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے ۔ اس مکالمے کے کردار سقراط اور ان کے ایک ساتھی ہیں۔ دونوں مل کر " قانون " کی تعریف تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اگرچہ اس مکالمے کی صداقت بہت سے اہل علم کی نگاہ میں مشکوک ہے[1] اسےقانونی فلسفے کی تاریخ خاص طور پر فطری قانون کے نظریہ میں ایک بنیادی دستاویز تسلیم کیا گیا ہے۔[2] [3] کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ قانون کے نظریہ ضابطہ کی اس میں توضیح و تشریح کی گئی ہے۔ [4] قدیم مبصرین نے روایتی طور پر اس مکالمے کو افلاطون کے آخری مکالمےقوانین کی تمہید قرار دیا ہے۔

مواد[ترمیم]

قانون کی تعریف[ترمیم]

مائنوس کی تعریف[ترمیم]

تشریح[ترمیم]

صداقت[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Best 1980.