مندرجات کا رخ کریں

مائیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مائیٹ (انگریزی: Mite)کرمک ۔ جوں ۔ لیکھ ۔ بہت چھوٹے جالا ساز کیڑے ۔ ان کا جسم 21 حلقوں یا چھلوں پر مشتمل ہوتا ہے جو پیٹ اور سر اور گردن میں تقسیم ہوتے ہیں لاروا کے مرحلہ میں ٹانگوں کے تین جوڑے اور بالغ کیڑے کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ نباتات خور اور طفیلئیہ کیڑے ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]