مائیکروسافٹ لومیا
ظاہری ہیئت
| مائیکروسافٹ لومیا | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| قابل ذکر | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
مائیکروسافٹ لومیا (انگریزی: Microsoft Lumia)، سابقہ نام نوکیا لومیا (Nokia Lumia Series)، اسمارٹ فونز کی ایک سیریز ہے جو ونڈوز فون آپریٹنگ سسٹم پر چلتی ہے۔ اسے نوکیا نے 2011ء سے 2014ء تک، جبکہ مائیکروسافٹ موبائل نے 2014ء سے تیار کیا۔
لومیا سیریز کا پہلا اسمارٹ فون نوکیا لومیا 800 نومبر 2011ء میں جاری کیا گیا، جس کے بعد 2012ء میں نوکیا لومیا 900 پیش کیا گیا۔ اس سیریز نے نوکیا، مائیکروسافٹ موبائل اور مائیکروسافٹ کے لیے منافع حاصل کیا۔ مائیکروسافٹ کے مطابق 2014ء کی چوتھی سہ ماہی میں لومیا سیریز کے 40 لاکھ سے زیادہ اسمارٹ فون فروخت ہوئے۔ لومیا کا نام فن لینڈی لفظ لومی کی جزوی جمع سے ماخوذ ہے، جس کے معنی ’’برف‘‘ کے ہیں۔ [1][2][3]

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "معلومات عن مايكروسوفت لوميا على موقع timesofindia.indiatimes.com"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 4 أغسطس 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "Some interesting "Did you know..." facts about Nokia"۔ Windows Central۔ 2013-02-05۔ 19 سبتمبر 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-08
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "Naming the Nokia Lumia – Nokia Conversations : the official Nokia blog"۔ web.archive.org۔ 2013-07-08۔ 1 نوفمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-08
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)

