مائیکروسافٹ ورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مائیکروسافٹ ورڈ (انگریزی: Microsoft Word) مائیکروسافٹ کی جانب سے تیار کردہ ورڈ پروسیسر ہے۔ اسے پہلی بار 25 اکتوبر 1983ء کو جاری کیا گیا تھا[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Version 1.0 of today's most popular applications, a visual tour – Pingdom Royal". Pingdom. June 17, 2009. August 13, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 12, 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]