مائیکل ایچ ہارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مائیکل ایچ ہارٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اپریل 1932 (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی یہودی
عملی زندگی
مادر علمی کورنیل یونیورسٹی
جامعہ پرنسٹن
اڈیلفائی یونیورسٹی
نیو یارک یونیورسٹی اسکول قانون  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان، ماہر فلکیات، ماہر فلکی طبیعیات، مصنف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات
تاریخ
ملازمت یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ، ایک امریکی تاریخ دان اور ماہر فلکیات ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنی کتاب تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

تعلیم و پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

مائیکل ہارٹ نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کیں۔ طویل مدت تک ناسا کے ساتھ مختلف پروجیکٹس پر کام کیا۔ سسٹمز اینڈ اپلائیڈ سائنسز کارپوریشن کے ساتھ بطور سائنس دان منسلک رہے۔ امریکن فلکیات سوسائٹی کے رکن رہے۔ "غیر زمینی مخلوقات: کہاں ہیں وہ؟" جریدے جے مدیر رہے۔ مختلف سائنسی موضوعات پر ان کی کتابیں مضامین شائع ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]