مائیکل دوم
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (یونانی میں: Μιχαήλ Β' ο Τραυλός) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 770ء [1] اموریم | ||||||
| وفات | 2 اکتوبر 829ء (58–59 سال) قسطنطنیہ | ||||||
| شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
| عارضہ | ہکلاہٹ | ||||||
| اولاد | تھیوفیلوس | ||||||
| مناصب | |||||||
| بازنطینی شہنشاہ | |||||||
| برسر عہدہ 25 دسمبر 820 – 2 اکتوبر 829 | |||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | عسکری قائد | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
مائیکل دوم (انگریزی: Michael II) (یونانی: Μιχαὴλ، نقحر: Mikhaḗl; 770 – 2 اکتوبر 829)، 25 دسمبر 820ء سے 2 اکتوبر 829ء کو اپنی موت تک بازنطینی شہنشاہ کے طور پر حکومت کی، اموری شاہی سلسلہ کا پہلا حکمران تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/43701474 — بنام: Michael II


