مائیکل سیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مائیکل آسٹن سیرا ( ولادت:7 جون 1988ء) کینیڈا کے مشہور اداکار، پروڈیوسر، گلوکار اور نغمہ نگار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بچپن میں ہی فلم کنفیشنز آف اے ڈینجرس مائنڈ (2002ء) میں کی تھی۔