مائیکل گراہم-سمتھ
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | مائیکل وین گراہم-سمتھ |
| پیدائش | 5 اگست 1969 برنی, تسمانیہ, آسٹریلیا |
| حیثیت | امپائر |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹی 20 امپائر | 3 (2022) |
| خواتین ایک روزہ امپائر | 5 (2016–2022) |
| خواتین ٹی 20 امپائر | 3 (2014–2022) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 اکتوبر 2022ء | |
مائیکل وین گراہم-سمتھ (پیدائش: 5 اگست 1969ء برنی ، تسمانیہ [1] ) ایک آسٹریلوی کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا آغاز 4 اکتوبر 2013ء کو ریوبی ون ڈے کپ کے دوران کیا۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Michael Graham-Smith"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-28
- ↑ "Mike Graham-Smith makes ODD debut"۔ 2015-03-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-28