مائیکل گف
مائیکل گف | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 18 دسمبر 1979 (44 سال) ہارٹلے پول |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
مائیکل اینڈریو گف (پیدائش:18 دسمبر 1979ء) انگلستان کے کرکٹ امپائر اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر تھے۔ گف ایک بین الاقوامی امپائر ہیں اور انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل کے رکن ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ICC names two new umpires in elite panel for 2019-20". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2019.