مائیکل ایچ ہارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مائیکل ہارٹ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مائیکل ایچ ہارٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اپریل 1932 (87 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نیویارک شہر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
نسل امریکی یہودی
عملی زندگی
مادر علمی کورنیل یونیورسٹی
جامعہ پرنسٹن
اڈیلفائی یونیورسٹی
نیو یارک یونیورسٹی اسکول قانون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیعیات دان،  ماہر فلکیات،  ماہر فلکی طبیعیات،  مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلکیات
تاریخ
ملازمت یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ، ایک امریکی تاریخ دان اور ماہر فلکیات ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنی کتاب تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

تعلیم و پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

مائیکل ہارٹ نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کیں۔ طویل مدت تک ناسا کے ساتھ مختلف پروجیکٹس پر کام کیا۔ سسٹمز اینڈ اپلائیڈ سائنسز کارپوریشن کے ساتھ بطور سائنس دان منسلک رہے۔ امریکن فلکیات سوسائٹی کے رکن رہے۔ "غیر زمینی مخلوقات: کہاں ہیں وہ؟" جریدے جے مدیر رہے۔ مختلف سائنسی موضوعات پر ان کی کتابیں مضامین شائع ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]