مائی سینیائی یونان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائی سینیائی یونان
Mycenaean Greece
علاقائی ناممیکینائکوس تہذیب
جغرافیائی حدودسر زمین یونان، بحیرہ ایجیئن جزائر اور مغربی اناطولیہ
دوربرنجی دور
تاریخت 1750 – تقریباً 1050 BC
قسم مقامموکنائی
اہم مقاماتپیلوس، تیرنس، Midea، Orchomenos، Iolcos
خصوصیات
اس سے پہلےمینوسی تہذیب، Korakou culture، Tiryns culture
اس کے بعدGreek Dark Ages

مائی سینیائی یونان (انگریزی: Mycenaean Greece) یا میکینائکوس تہذیب (یونانی: Μυκηναϊκός πολιτισμός) قدیم یونان میں برنجی دور کا آخری مرحلہ تھا، جو تقریباً 1750 سے 1050 قبل مسیح تک پھیلا ہوا تھا۔ [1] یہ سرزمین یونان میں پہلی ترقی یافتہ اور مخصوص یونانی تہذیب کی نمائندگی کرتا ہے جس میں اس کی محلاتی ریاستیں، شہری تنظیم، فن پارے اور تحریری نظام شامل ہیں۔ [2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Knodell 2021, Table 1, pp. 7, 65۔
  2. Lazaridis et al. 2017, Supplementary Information: pp. 2–3
  3. Fields 2004, pp. 10–11۔