مائی گلاں
Appearance
مائی گُلاں انگریزی (Mai Gulan) سندھ کے کلہوڑہ حکمران میاں غلام شاہ کلہوڑو کی ماں اور میان نور محمد کلہوڑو کی بیوی تھی۔ سندھ میں کلہوڑا خاندان کی حکمرانی کے دور میں رانی کے لقب سے مشہور تھی۔مائی گُلاں کا مزار سندھ پاکستان کے ضلع نواب شاہ اب ضلع بینظیرآباد کے شہر دولت پور صفن سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق کی طرف میان نور محمد کلہوڑو کے قبرستان میں واقع ہے۔[1][2][3][4] مائی گلاں کا کوٹ ہالا شہر کے نزدیک خداآباد ثانں میں واقع ہے۔[5] میاں نور محمد کلہوڑو نے گلاں کے کیے محل تعمیر کروایا تھا۔مائی گلاں نے پکو قلعو حیدرآباد کے قریب ایک مسجد اور مدرسہ تعمیر کروایا تھا۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.dawn.com/news/1254941
- ↑ https://www.dawn.com/news/699999
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 26 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2019
- ↑ http://heritage.eftsindh.com/districts/shaheed-benazirabad/mian-noor-muhammad-kalhoro.php
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2020
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2020