ماتا بھانی
ماتا بھانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1535 |
تاریخ وفات | سنہ 1598 (62–63 سال) |
درستی - ترمیم ![]() |
ماتا بھانی (19 جنوری 1535ء-9 اپریل 1598ء) تیسرے سکھ گرو گرو امر داس کی بیٹی، چوتھے سکھ گرو گرو رام داس کی بیوی اور پانچویں سکھ گروگرو ارجن دیو کی ماں تھی۔.