ماجد بن عبدالعزیز آل سعود
Jump to navigation
Jump to search
ماجد بن عبدالعزیز آل سعود ((عربی: ماجد بن عبد العزيز آل سعود))سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور المکہ علاقہ کا گورنر اور مختلف کابینہ عہدوں پر فائز رہا۔