ماحور شہزاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماحور شہزاد
شخصی معلومات
پیدائش 17 اکتوبر 1996ء (28 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی، پاکستان
شہریت پاکستان [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن 56 کلو (123 پونڈ)
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 2016ء پاکستان انٹرنینشل بیڈمنٹن چمپئن شب-خواتین سنگل   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بیڈمنٹن کھلاڑی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالہائے فعالیت 2014-تا حال
کھیل بیڈمنٹن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک پاکستان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلیٰ ترین درجہ 149 (وومن سنگل 30 جولائی 2019)
354 (وومن ڈبل 6 ستمبر 2018)
450 (کراس ڈبل 27 اکتوبر 2016)

ماحور شہزاد (پیدائش 17 اکتوبر 1996ء) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔[3][4]ماحُور گذشتہ چار برس سے پاکستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں جب کہ پچھلے تین سال سے وہ نیشنل چیمپیئن بھی ہیں۔ ماحور شہزاد اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں وائلڈ کارڈ انٹری پر ملک کی نمائندگی کریں گی۔[5]۔[6]

کارکردگی[ترمیم]

ماحور شہزاد نے پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2017ء کے سنگلز میں سونے اور ڈبلز مقابلوں میں کانسی کا تمغا جیتا جب کہ جنوری 2017ء میں نیشنل بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کے سنگلز مقابلوں کی فاتح رہیں اور خواتین کے ڈبلز مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ماحور جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشیئن گیمز 2014ء میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکی ہیں جس کے بعد انھوں نے 2015ء اور 2016ء میں منعقد ہونے والے آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلے جیتے جبکہ نیشنل بیڈمنٹن چیمپیئن شپ 2015ء میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ ماحور شہزاد نے پاکستان انٹرنیشنل 2016ء میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ 2017ء میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کی فاتح رہیں[7] 2019ء میں پاکستان انٹرنیشنل میں پہلی بار طلائی تمغا جیتا۔

ماحور شہزاد کی منگنی[ترمیم]

اولمپئین بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کا میجر فیضان عالم کے ساتھ رشتہ طے ہوا ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ شادی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، کھیل جاری رکھوں گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ 13 فروری کو منگنی کی تقریب کراچی میں ہوئی تھی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی۔ خیال رہے کہ ماحور شہزاد نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی منگنی کی تقریب کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں[8]

بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج/سیریز[ترمیم]

وومن سنگل

سال ٹورنامنٹ مخالف اسکور نتیجہ
2019 پاکستان انٹرنیشنل ایران کا پرچم Soraya Aghaei 21–15, 16–21, 21–16 1st place, gold medalist(s) فاتح
2017 پاکستان انٹرنیشنل سری لنکا کا پرچم Hasini Nusaka Ambalangodage 21–15, 21–19 1st place, gold medalist(s) فاتح
2016 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر 21–13, 18–21, 21–23 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا

وومن ڈبل

سال ٹورنامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2020 کینیا انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم پلوشا بشیر مصر کا پرچم Doha Hany
مصر کا پرچم Hadia Hosny
13–21, 17–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا
2019 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم بشرا قیوم مالدیپ کا پرچم Aminath Nabeeha Abdul Razzaq
مالدیپ کا پرچم Fathimath Nabaaha Abdul Razzaq
17–21, 13–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://results.gc2018.com/en/badminton/athlete-profile-n6024658-mahoor-shahzad.htm
  2. ^ ا ب پ ت ٹ https://bwf.tournamentsoftware.com/player-profile/9236599A-A412-48AC-8DE2-E6D4014B5BA3
  3. "Players: Mahoor Shahzad"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی س فیڈریشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  4. "ماحور شہزاد مکمل پروفائل"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  5. https://www.bbc.com/urdu/sport-49297769
  6. "Badminton star Mahoor Shahzad to represent پاکستان in Tokyo Olympics"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2021 
  7. کریم الاسلام (2019-08-13)۔ "والد کا خواب پورا کرنے والی پاکستان کی بیڈمنٹن چیمپیئن"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019 
  8. https://jang.com.pk/news/1050574

بیرونی روابط[ترمیم]