مندرجات کا رخ کریں

مادام بواری (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مادام بواری (ناول)
(فرانسیسی میں: Madame Bovary ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف گستاف فلابیر   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1857[1]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مادام باوری ایک مشہور ناول ہے جسے گستاف فلابیر نے تحریر کیا اور اس ناول نے نا صرف مغربی ادب کے اصناف کو متاثر کیا بلکہ فرانسیسی ادب میں بھی ایک نمایاں مقام پیدا کیا۔ فرانسیسی ادب میں بظاہر تو بہت سے ناول لکھے گئے لیکن کوئی بھی ناول اس کے ہم پلہ نہ ہو سکا کوئی بھی ناول اپنی حقیقت پسندی کی وجہ سے فکشن کی تاریخ میں اس کے برابر نہ آسکا۔ اس ناول میں فلابیر نے ایسا نثری اسلوب تخلیق کیا ہے جس میں اپنے تجربے اور مشاہدے کو بہترین انداز میں بیان کیا ہے۔ اس ناول کا ترجمہ تقریباً دنیا کی ہر زبان میں پیش کیا جا چکا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/4099183-0 — اجازت نامہ: CC0