میری کیوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مادام کیوری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
میری کیوری
(فرانسیسی میں: Marie Curie)،(پولش میں: Maria Skłodowska-Curie خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Marie Curie (Nobel-Chem).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پولش میں: Marya Salomea Skłodowska)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 7 نومبر 1867[2][3][4][5][6][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وارسا[11][3][12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 جولا‎ئی 1934 (67 سال)[13][11][3][4][5][6][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مدفن پانتھیون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
رہائش وارسا (1867–1891)
پیرس (1891–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of France.svg فرانس (1895–)[14]
Flag of Poland.svg پولینڈ (1918–)[15][16][17]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب لامعرفت[18]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مذہب (P140) ویکی ڈیٹا پر
رکنیت روس کی اکادمی برائے سائنس،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز[19]،  سائنس کی روسی اکادمی،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی[19]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
شوہر پیری کیوری (26 جولا‎ئی 1895–19 اپریل 1906)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد آئرین جولیٹ کیوری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی پیرس یونیورسٹی (1891–1893)
پیرس یونیورسٹی
پیرس یونیورسٹی (–1894)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تخصص تعلیم طبیعیات، وطبیعیات،ریاضی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد ماسٹر آف سائنس، وDoctor of Science،ماسٹر آف سائنس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
ڈاکٹری مشیر گبریل لیپمین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاکٹورل مشیر (P184) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیعیات دان،  کیمیادان[20][14][21]،  استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان پولش زبان[17]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان روسی[22]،  پولش زبان،  فرانسیسی[23]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل اشعاعی تنزل[24]،  کیمیا[24]،  طبیعیات[24]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
نوکریاں پیرس یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
تمغا جون اسکاٹ (1921)
نوبل انعام برائے کیمیا  (1911)[25][26]
تمغا البرٹ (1910)
میٹوسی میڈل (1904)
نوبل انعام برائے طبیعیات  (1903)[27][26]
تمغا ڈیوی (1903)[28]
Chevalier-legion-dhonneur-empire-1804.jpg لیجن آف آنر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Marie Curie Skłodowska Signature Polish.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

میری کیوری (انگریزی: Marie Curie) (پیدائشی نام: ماریہ سکلوڈووسکا، Maria Salomea Skłodowska) المعروف مادام کیوری (7 نومبر، 1867ء4 جولائی، 1934ء) ایک پولش-فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان تھیں۔ وہ تابکاری (radioactivity) کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ نوبل انعام حاصل کیا۔ آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں (طبیعیات اور کیمیا) میں نوبل انعام حاصل کیے۔ انھیں طبیعیات میں یہ انعام 1903ء میں ان کے شوہر پیری کیوری کے ساتھ دیا گیا جس کی وجہ تابکاری پر کی گئیں ان کی تحقیقات و دریافتیں تھیں جبکہ کیمیاء میں یہ انعام انھیں 1911ء میں ملا جس کی وجہ ریڈئیم اور پولونیم کی دریافتیں تھیں۔

آپ جامعہ پیرس میں استاد کی حیثیت سے متعین کی گئی پہلی خاتون تھیں۔ آپ وارسا، پولینڈ میں پیدا ہوئیں اور اپنے ابتدائی ایام وہیں گزارے لیکن 24 سال کی عمر میں 1891ء میں سائنس کی تعلیم کے لیے پیرس، فرانس منتقل ہو گئیں۔ آپ نے اعلیٰ تعلیم اور تمام تر سائنسی تحقیق پیرس ہی میں کی اور فرانس کی شہریت اختیار کر لی۔ آپ نے پیرس اور وارسا میں کیوری علمی ادارے قائم کیے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://chemia.ug.edu.pl/sites/default/files/_nodes/strona-chemia/16702/files/fmr-mscurie.pdf
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. ^ ا ب پ عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121447141 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qv3kx7 — بنام: Marie Curie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1613 — بنام: Marie Curie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب National Academy of Medicine (France) Member ID: http://bibliotheque.academie-medecine.fr/membres/membre/?mbreid=886 — بنام: Marie CURIE — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب Biographie nationale de Belgique ID: http://www.academieroyale.be/fr/la-biographie-nationale-personnalites-detail/personnalites/marie-curie/Vrai/ — بنام: Marie Curie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مدیر: Royal Academy of Science, Letters and Fine Arts of Belgium
  9. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00004733 — بنام: Marie S. Sklodowska sp/o Curie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب بنام: Marie Curie (Marya Sklodowska) — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=6741 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Склодовская-Кюри Мария — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  12. اجازت نامہ: CC0
  13. اجازت نامہ: CC0
  14. ^ ا ب http://www.nndb.com/event/068/000086807/
  15. http://www.nytimes.com/1995/04/21/world/marie-curie-enshrined-in-pantheon.html
  16. http://www.nytimes.com/2010/12/22/books/22book.html
  17. ^ ا ب http://collection.britishmuseum.org/id/person-institution/146156
  18. مصنف: Robert William Reid — عنوان : Marie Curie — صفحہ: 6 — ناشر: New American Library
  19. ^ ا ب https://www.leopoldina.org/fileadmin/redaktion/Mitglieder/CV_Curie-Sklodowska_Marie_D.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2017
  20. http://www.nndb.com/edu/746/000068542/
  21. http://www.nndb.com/lists/426/000072210/
  22. http://www.21stcenturysciencetech.com/articles/wint02-03/MarieSklodowskaCurie.html
  23. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121447141 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  24. ^ ا ب پ http://www.nndb.com/people/718/000029631/
  25. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1911/
  26. ^ ا ب https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  27. The Nobel Prize in Physics 1903 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  28. Award winners : Davy Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018