مادہ (شے)
Jump to navigation
Jump to search
شے کا لفظ عام طور پر انگریزی substance کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بعض اوقات اس کا متبادل مادہ بھی لکھا جاتا ہے۔
- جوہروں پر مشتمل مادے پر اصل مضمون کے لیے دیکھیےمادہ (Matter)
- لفظ مادہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیےمادہ (ضد ابہام)
طب، کیمیاء اور طبیعیات سمیت کئی سائنسی شاخوں میں مادہ کا لفظ کسی بھی مرکب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، جیسے کوئی دوا یا کوئی کیمیائی مرکب جس بر بحث یا تجربہ کیا جا رہا ہو۔ اسے انگریزی میں Substance کہا جاتا ہے۔