مادۂ سیاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دماغ: مادۂ اسودیہ
Section through superior colliculus showing path of oculomotor nerve.
Coronal slices of human brain showing the basal ganglia, globus pallidus: external segment (GPe), subthalamic nucleus (STN), globus pallidus: internal segment (GPi), and substantia nigra (SN, red). The right section is the deeper one, closer to the back of the head.
Gray's subject #188 802
Part of Midbrain , Basal ganglia
NeuroNames hier-527
MeSH Substantia+Nigra

مادۂ اسودیہ (substantia nigra) کو جائے اسود بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد دماغ میں موجود اس حصے کی ہوتی ہے کہ میانی دماغ میں پایا جاتا ہے اور اساسی کتلان (basal ganglia) کے نظام کا ایک حصہ شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی آسان الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ مادۂ اسودیہ اصل میں درمیانی دماغ میں موجود ایک ایسے حصے یا شے کا نام ہے جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے۔ انگریزی طب کی کتب سمیت عام انگریزی میں بھی اسے substance کی بجائے یہاں انگریزی میں لاطینی سے substancia اور black کی بجائے nigra استعمال کر کے substantia nigra کہا جاتا ہے۔ چونکہ substance اصل میں کسی بھی قسم کے مادے یا شے کو کہتے ہیں (دیکھیےمادہ (شے)) اور اس کی جمع مادہ سے ---- مواد ---- بھی کی جاتی ہے۔ جبکہ اسود، سیاہ اور یا کالے کو کہا جاتا ہے جیسے حجر اسود وغیرہ۔ اسی سے یہاں اس کا اردو طبی نام، مادۂ اسودیہ بنتا ہے، یعنی ایک ایسا مواد جو سیاہی مائل ہو۔

نگار خانہ[ترمیم]