مارشل ٹیٹو
| مارشل ٹیٹو | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (سربی کروشیائی میں: Јосип Броз Тито)،(سربی کروشیائی میں: Josip Broz Tito) | |||||||
| مناصب | |||||||
| ریاست یوگوسلاویہ کا سربراہ | |||||||
| دفتر میں 14 جنوری 1953 – 4 مئی 1980 |
|||||||
| غیر وابستہ ممالک کی تحریک کا سیکرٹری جنرل (1 ) | |||||||
| دفتر میں 1 ستمبر 1961 – 5 اکتوبر 1964 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (کروشیائی میں: Josip Broz) | ||||||
| پیدائش | 7 مئی 1892[1][2][3][4] | ||||||
| وفات | 4 مئی 1980 (88 سال)[1][2][5][3][4] لیوبلیانا[6] | ||||||
| وجۂ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
| شہریت | |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان[7]، ریاست کار | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | سربی کروشیائی، جرمن، روسی زبان، انگریزی | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| شاخ | انٹرنیشنل بریگیڈز | ||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم، روسی خانہ جنگی، ہسپانوی خانہ جنگی، دوسری جنگ عظیم | ||||||
| اعزازات | |||||||
| دستخط | |||||||
| ویب سائٹ | |||||||
| IMDB پر صفحہ | |||||||
| ترمیم | |||||||
یوگوسلاویہ کے سیاسی لیڈر، بارہ سال کی عمر میں تعلیم ادھوری چھوڑ دی اور کھیتوں میں مزدوری کرنے لگے۔ اس کے بعد ایک ہوٹل میں برتن دھونے کا کام مل گیا۔ پھر فوج میں بھرتی ہونے گئے۔ اور ترقی کرتے کرتے سارجنٹ میجر کے عہدے تک پہنچے۔ انقلاب روس سے متاثر ہوکر وگوسلاویہ کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اسی بنا پر 1930 ء میں چھ سال کے لیے قید ہوئے۔ رہائی پر سپین کی خانہ جنگی میں جمہوریت پسندوں کے ساتھ مل کر لڑے۔ 1941ء میں جرمنی نے یوگوسلاویہ پر قبضہ کر لیا تو ٹیٹو نے ’’قومی محاذ آزادی‘‘ کے نام سے ایک خفیہ سیاسی جماعت قائم کی اور چھاپے مار فوج بنا کر نازیوں کا مقابلہ کیا۔ 1945ء میں جرمنی کی شکست کے بعد یوسلاویہ آزاد ہوا تو ملک میں جمہوریت قائم کر دی گئی۔ اور مارشل ٹیٹو نئی حکومت کے پہلے وزیر اعظم بنے۔ 1953ء کے انتخابات میں یوگوسلاویہ کے صدر منتخب ہوئے۔ 1974ء میں تاحیات صدر بنا دیے گئے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622935 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Josip-Broz-Tito — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب بنام: Tito — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/ec45536e0eaa4b99a42d6791ea7da802 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8062 — بنام: Josip Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w64b32dv — بنام: Josip Broz Tito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- 1892ء کی پیدائشیں
- 7 مئی کی پیدائشیں
- 1980ء کی وفیات
- 4 مئی کی وفیات
- پہلی جنگ عظیم کی آسٹریائی-مجارستانی عسکری شخصیات
- تا حیات صدور
- دوسری جنگ عظیم کی کرویئشائی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سابقہ رومن کاتھولک
- سالاران
- سرد جنگ کے رہنما
- کرویئشائی سیاستدان
- کرویئشائی کمیونسٹ
- کرویئشائی ملحدین
- مخالفین قوم پرستی
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- یوگو سلاوین سیاستدان
- یوگو سلاوین شخصیات