مارلین ڈائٹرچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مارلین ڈائٹرچ
(جرمن میں: Marlene Dietrich ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Marlene Dietrich in No Highway (1951) (Cropped).png، Marlene Dietrich 02.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Marie Magdalene Dietrich ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 دسمبر 1901[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مئی 1992 (91 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ[8]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات گردے فیل  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا (1939–)
Flag of the German Empire.svg جرمن سلطنت (27 دسمبر 1901–1918)
Flag of Germany (3-2 aspect ratio).svg جمہوریہ وایمار (1918–1933)
Flag of Germany (1935–1945).svg نازی جرمنی (1933–1939)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی مرسیڈیز ڈی ایکوسٹا  ویکی ڈیٹا پر ساتھی (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ، گلو کارہ، آپ بیتی نگار، انٹرٹینر، وائلن نواز، منچ اداکارہ، اداکارہ، موسیقار، ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن، فرانسیسی، اطالوی، انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت
Legion Honneur Commandeur ribbon.svg کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
Ordre des Arts et des Lettres Chevalier ribbon.svg نشان فنون و آداب (فرانس)
Medal of Freedom stripe gullpalme.svg تمغا آزادی (1947)  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Marlene Dietrich Signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارلین ڈائٹرچ (پیدائش: 27 دسمبر 1901ء - وفات: 6 مئی 1992ء) [10] جرمن نژاد امریکی گلو کارہ اور اداکارہ تھیں۔
ڈائٹرچ اپنے فنی کیرئیر کے دوران میں فن کی بلندیوں کو چھوا اور نہایت ہی عمدہ اور مشہور زندگی گزاری۔ 1920ء میں انھوں نے پہلی بار برلن میں سٹیج پر خاموش فلموں میں مختصر کردار سے اپنے فنی دور کا آغاز کیا۔ مثال کے طور پر اس دور میں ڈائٹرچ کا فلم The Blue Angel بطور لولا-لولا کا کردار نہایت مشہور ہوا۔ یہ فلم جوزف وان سٹرن برگ نے تشکیل دی اور اس فلم کے بعد ہی ڈائٹرچ نے پیرا ماؤنٹ فلمز سے معاہدہ کیا اور جرمنی سے امریکہ منتقل ہو گئیں۔ امریکا میں انھوں نے ہالی ووڈ کی فلموں جیسے شنگھائی ایکسپریس، ڈی زائر وغیرہ میں شہرہ آفاق کردار ادا کیے اور ان فلموں کی کامیابی کی وجہ سے مارلین ڈائٹرچ اپنے دور کی سب سے مہنگی فن کارہ بن گئیں۔ مارلین ڈائٹرچ نے 1939ء میں امریکی شہریت اختیار کر لی اور دوسری جنگ عظیم کے دور میں مارلین ڈائٹرچ کو “اعلیٰ پروفائلڈ - فرنٹ لائن اداکارہ“ کا اعزاز دیا گیا۔ گو کہ جنگ عظیم کے بعد ان کی فلمی مصروفیات میں کمی آ گئی مگر پھر بھی 1950ء سے 1970ء کے دوران مارلین نے دنیا بھر میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
1999ء میں امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایوراڈز میں ڈائٹرچ کے لیے صد سال میں بہترین اداکارہ کے انعام کا اعلان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12013957t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6572jdj — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/38065 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1991 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/328731 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/52511 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12013957t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. پیٹر بی۔ فلنٹ (07 مئی، 1992ء)۔ "مارلین ڈائٹرچ، گلیمر کی ملکہ چل بسیں"۔ نیویارک ٹائمز۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت); Check date values in: |date= (معاونت)