مارواڑی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مارواڑی
मारवाड़ी
مقامی  بھارت
پاکستان و نیپال میں مہاجرین
علاقہ راجستھان، گجرات، ہریانہ، سندھ
مقامی متکلمین
22 ملین (2001 census – 2007)e18
Census results conflate some speakers with Hindi.
2 million counted for Dhundari here; 30 million total Marwari if Dhundari is 9.6 million (see Dhundari)
دیوناگری، خط نستعلیق
زبان رموز
آیزو 639-2 mwr
آیزو 639-3 mwrمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
dhd – Dhundari
rwr – مارواڑی (بھارت)
mve – مارواڑی (پاکستان)
wry – مارواڑی زبان
mtr – Mewari
swv – Shekhawati
hoj – Harauti
gig – Goaria
ggg – Gurgula
گلوٹولاگ کوئی نہیں
raja1256  scattered in Rajasthani[1]

مارواڑی بھارتی ریاست راجستھان میں بولی جانے والی ایک راجستھانی زبان ہے۔ مارواڑی گجرات، ہریانہ، پاکستان اور نیپال میں بھی بولی جاتا ہے۔ مارواڑی کو لگ بھگ 2 کروڑ آبادی بولتی ہے اور یہ راجستھانی کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ زیادہ تر بولنے والے راجستھان مین رہتے ہیں، سندھ میں قریب ڈھائی لاکھ اور نیپال میں قریب 25 ہزار بولنے والے ہیں۔ مارواڑی کے دو درجن لہجے ہیں۔

مارواڑی کو عام طور پر ہندی، مراٹھی، نیپالی اور سنسکرت کی طرح دیوناگری میں لکھا جاتا ہے حالانکہ یہ تاریخی طور پر مہاجنی میں لکھی گئی تھی۔ مگر پاکستان کے مارواڑی بولنے والے علاقوں میں نستعلیق رسم الخط استعمال ہوتا ہے۔

آج بھی بیکانیر اور اس کے آس پاس مکمل طور پر مارواڑی بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Rajasthani"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔