مارٹن کیمبل
مارٹن کیمبل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اکتوبر 1943 (80 سال) حستینجس |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار[2]، فلم ساز، ٹیلی ویژن ہدایت کار، اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مارٹن کیمبل (انگریزی: Martin Campbell) مملکت متحدہ میں مقیم نیوزی لینڈ کے فلم اور ٹیلی ویژن ڈائریکٹر ہیں۔ وہ جیمز بانڈ فلموں گولڈن آئی اور کیسینو رویال (2006ء فلم) کے ہدایت کار بھی تھے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/35419 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/120767848 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0