مارٹینیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:14، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
نقشے میں مارٹینیک کا مقام

مارٹینیک(مارتی نیک) مشرقی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ فرانس کے زیرِ انتظام ایک نیم خود مختار علاقہ ہے۔ جزیرے کا کل رقبہ 1,128 مربع کلومیٹر اور آبادی 4,02,000 کے لگ بھگ ہے۔ اس کا دار الحکومت فورٹ ڈی فرانس(فوغ-د-فرانس) ہے۔

متعلقہ مضامین مارتی نیک